لیگل ایڈ سوسائٹی کے زیر اہتمام تقریب کے دوران شرکاء نے محفوظ ڈیجیٹل ماحول کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی
2 دن قبل
انہوں نے کہا کہ آمریت اور دہشت گردی نے گٹھ جوڑ کرکے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے کارواں پر ہولناک حملہ کیا۔
ایک ماہ قبل
۔ انہوں نے کہا ہمیں سماجی آگاہی کی مہمات، اسکولوں میں تحفظ کے پروگرامز، اور والدین، نگہبانوں، اور مقامی اداروں کے لیے تربیت کو تیز کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ یہ آپریشن دہشت گردی کے خلاف قومی عزم اور اتحاد کی عکاسی کرتا ہے۔
2 ماہ قبل
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اجلاس میں سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی، جمیل سومرو، جاوید ناگوری اور جنید جیدی موجود
پاکستان کی قیادت نے ہمیشہ عالمی امن اور انصاف کے لیے بھرپور آواز بلند کی ہے۔
صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ یہ یادداشتیں خوراک کے تحفظ، صنعتی ترقی، برآمدات کے فروغ اور آفات سے نمٹنے کی صلاحیت کو بہتر بنائیں گی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ چین کے عوام کی یکجہتی اور سنکیانگ کی ترقی قابلِ تقلید ہے۔
انسٹیٹیوٹ میں قرآن، حدیث، فقہ، عربی زبان کے ساتھ ساتھ دیگر عصری مضامین بھی پڑھائے جاتے ہیں۔
صدر زرداری نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم میں گہری دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے منصوبہ سازوں کے وژن کو سراہا۔
جمہوریت بذاتِ خود شراکت داری پر مبنی ہے، جو مخالف آراء کے احترام، رواداری، سیاسی تنوع اور انفرادی حقوق کے تحفظ کو لازمی قرار دیتی ہے۔
صدر مملکت نے کہا کہ فنکاروں کی تخلیقی صلاحیتیں سرحدوں کی قید سے آزاد ہوتی ہیں اور یہ لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لاتی ہیں۔
3 ماہ قبل
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلۂ خیال کیا۔
یپلز پارٹی قومی و صوبائی اسمبلیوں میں سیلاب متاثرین کے حق میں قراردادیں پیش کرے گی
پاکستان بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
صدر کا میجر عدنان اسلم شہید اور میجر سید معیز عباس شاہ شہید کے گھروں کا دورہ
انہوں نے وزیراعظم میاں شہباز شریف پر زور دیا کہ وہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے پنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر کے سیلاب زدہ اضلاع میں فوری مالی امداد کو یقینی بنائیں۔
صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو مزید وسعت دی جائے
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ صحافیوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھاتی رہے گی: بلاول بھٹو
بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم سے اپیل، سیلاب متاثرین کو بی آئی ایس پی کے ذریعے مدد فراہم کی جائے
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مادرِ وطن کے دفاع میں اپنی مسلح افواج اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑی رہی ہے۔
اس سال 6 ستمبر معرکہ ء حق کی وجہ سے خاص اہمیت رکھتا ہے ، جیسے 1965 میں ہماری بہادر افواج نے بے مثال حوصلہ اور فرض شناسی کا مظاہرہ کیا،
Stay up to date with the latest news and trending stories. Be the first to know what's happening.
We respect your inbox. Your information will never be shared. Subscribe for regular updates and breaking news. For more details, please read our Privacy Policy.