اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی بحریہ انٹرنیشنل ہسپتال لاہور میں سید غلام مرتضیٰ شاہ کی عیادت
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی بحریہ انٹرنیشنل ہسپتال لاہور میں سید غلام مرتضیٰ شاہ کی عیادت
اسپیکر پنجاب اسمبلی جناب ملک احمد خان صاحب نے سید حسن مرتضیٰ شاہ صاحب کے والدِ محترم سید غلام مرتضیٰ شاہ صاحب کی عیادت اور تیمارداری کے لیے بحریہ انٹرنیشنل ہسپتال بحریہ ٹاؤن لاہور میں تشریف آوری فرمائی۔
اس موقع پر محترمہ نیلم جبار ایم پی اے، ڈاکٹر منیر احمد سابق ایم ایس سروسز ہسپتال، سید حسن عسکری شاہ، ملک امجد کھوکھر، سید ثمر عباس شاہ، غلام حسن عباسی اور افضال رضا باؤ بھی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے ہمراہ موجود تھے۔ اسپیکر صاحب نے سید غلام مرتضیٰ شاہ صاحب کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی .
No comments yet.