ہفتہ ،13 ستمبر 2025 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز گروپ کی جانب سے ایم ڈی جہانگیر خان ترین اور گروپ چیئرمین مخدوم سید احمد محمود نے خواجہ فرید یونورسٹی آف انجیئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان کو ایک نئی بس مالیتی پونے 3 کروڑ عطیہ

جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز گروپ کی جانب سے ایم ڈی جہانگیر خان ترین اور گروپ چیئرمین مخدوم سید احمد محمود نے خواجہ فرید یونورسٹی آف انجیئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان کو ایک نئی بس مالیتی پونے 3 کروڑ عطیہ

Editor

4 ماہ قبل

Voting Line
 
 
 
 
 
جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز گروپ کی جانب سے ایم ڈی جہانگیر خان ترین اور گروپ چیئرمین مخدوم سید احمد محمود نے خواجہ فرید یونورسٹی آف انجیئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان کو ایک نئی بس مالیتی پونے 3 کروڑ عطیہ کر دی۔جو ایک احسن اقدام ہے 
 
پروفیسر ڈاکٹر عامر اعظم خان وائس چانسلر کی جمال دین والی شوگر مل أمد 
جہاں پر ایگزیٹو ڈائریکٹر آپریشنز ڈاکٹر حسن اقبال ،،ٹکنیکل ڈائریکٹر جاوید اقبال ،جنرل منیجر ایڈمن اینڈ ایچ آر صفدر خان کانجو ،اسسٹنٹ جنرل منیجر اڈمن جام کبیر خان انڑ اسسٹنٹ جنرل مینیجر ایکسٹرنل افیئر ،عبدالخالق خان کانجو منیجر ایڈمن اصف نزیر خان نے بس کی چابیاں حوالے کیں ۔ اس موقع پر پر سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرشہزاد مرتضی ڈاکٹر جاوید اقبال رجسٹرار ۔ڈاکٹر محمد صغیر ڈین ڈاکٹر اسلم خبن ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ ۔زین العابدین اسسٹنٹ ڈائریکٹر پریس میڈیا پبلیکشن ،ملازم خان ۔ میڈیا انچارج جے ڈی ڈبلیو نعمان خان کورائی ۔عبدالرزاق خان گولہ پی اے ٹو EDO ۔بشارت علی ،محمود ثاقب سولنگی و دیگر موجود تھے ۔
Comments

No comments yet.

Effy Jewelry