انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں متنازعہ ترامیم پر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا سخت ردعمل
انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں متنازعہ ترامیم پر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا سخت ردعمل

انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں متنازعہ ترامیم پر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا سخت ردعمل
سوموار کو گیارہ بجے صنعتی و تجارتی تنظیموں کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
صدر لاہور چیمبر میاں ابوذر شاد
ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ٹیکس فوری واجب الادا قرار ہوگا
ایف بی آر کو اکاؤنٹ منجمد کرنے کا فوری اختیار دے دیا گیا ہے۔
نوٹس یا کارروائی کے بغیر بینک سے رقم نکلوانے کا نیا قانون نافذ کردیا گیا۔
ایف بی آر کو کاروباری مقامات پر افسر تعینات کرنے کا اختیار حاصل ہوگیا۔
پیداوار اور اسٹاک کی نگرانی کے لیے ایف بی آر اہلکار موجود ہوں گے۔
ایف بی آر دیگر وفاقی و صوبائی اداروں کو ضبطی کا اختیار دے سکے گا۔
ایف بی آر کے ہاتھ ایک اور تلوار پکڑادی گئی ہے۔
نئے اختیارات سے نجی زندگی اور کاروبار کا استحصال ہوگا۔
آرڈیننس فوری نافذ، پارلیمنٹ سے منظوری بھی ضروری نہیں سمجھی گئی۔ استحصال کی بدترین مثال ہے۔
آرڈیننس نے ایف بی آر کو “مکمل بااختیار نگران” بنا دیا گیا ہے۔
آئینی طور پر پارلیمنٹ کو بائی پاس کرنا خطرناک روایت ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف فوری طور پر نوٹس لیں۔
Comments
سب سے زیادہ پڑھا
تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

ہم خیال چاہئے کالم

صدر آصف علی زرداری کا شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت سے زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے اور سیلاب متاثرین کیلئے فوری ریلیف کا مطالبہ

ممتاز شاعرہ رخشندہ نوید کی شعری کلیات "دیپک" کی یادگار تقریب ِ پزیرائی

صدر مملکت کا خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

بابائے سوشلزم شیخ رشید کی 23ویں برسی پر اہم سیمنار

No comments yet.