ہفتہ ،13 ستمبر 2025 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی پارٹی کے دیگر امیدواروں راحیل کامران چیمہ،احسن گھنن اور رانا فاروق اشرف کیساتھ ریٹرننگ آفیسر کو کاغذات نامزدگی جمع کرا رھے ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی پارٹی کے دیگر امیدواروں راحیل کامران چیمہ،احسن گھنن اور رانا فاروق اشرف کیساتھ ریٹرننگ آفیسر کو کاغذات نامزدگی جمع کرا رھے ہیں۔

Editor

4 ماہ قبل

Voting Line
پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی پارٹی کے دیگر امیدواروں راحیل کامران چیمہ،احسن گھنن اور رانا فاروق اشرف کیساتھ ریٹرننگ آفیسر کو کاغذات نامزدگی جمع کرا رھے ہیں۔
 
 سیالکوٹ+ لاھور()پی پی 52سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن کیلیے پاکستان پیپلز پارٹی کے 5امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرانے ریٹرننگ آفیسر کے دفتر سیالکوٹ کچہری ایک بڑے جلوس کی شکل میں پہنچے۔جلوس کی قیادت جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی کر رھے تھے۔پی پی 52 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن کیلیے
پیپلز پارٹی کی طرف سے جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب حسن مرتضی,راحیل کامران چیمہ،احسن گھمن،ملک طاہر اور رانا فاروق اشرف نے ریٹرننگ آفیسر محمد اقبال کے پاس کاغذات جمع کرائے۔اس موقع پر ڈویژنل صدر پیپلز پارٹی گوجرانوالہ آصف بشیر بھاگٹ،عنایت علی شاہ ،اعجاز سمہ،عائشہ نواز چودھری,چودھری اختر چھوکر ،ارشد جٹ،عبڈالرزاق سلیمی،سید علی رضا زیدی،کلیم علی امیر،ودود ڈار،آصف خان،چودھری اعجاز،کاشف گجر،وزیر اعوان،عرفان یاسین،علی زیب زوہیب گوندل،ساجد ڈوگر سمیت پارٹی کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی جو نعرہ بھٹو، جئے بھٹو ۔زندہ ہے بی بی زندہ ہے کے نعرے لگا رھے تھے۔
 
Comments

No comments yet.

Effy Jewelry