ہفتہ ،13 ستمبر 2025 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

کاش پشاور میں بھی صوبائی حکومت کھیلوں کے گراؤنڈز کو لاہور کی طرح آباد کرے تاکہ کھیلوں کی ترقی کو فروغ دیا جا سکے: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

کاش پشاور میں بھی صوبائی حکومت کھیلوں کے گراؤنڈز کو لاہور کی طرح آباد کرے تاکہ کھیلوں کی ترقی کو فروغ دیا جا سکے: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

Editor

4 ماہ قبل

Voting Line
کاش پشاور میں بھی صوبائی حکومت کھیلوں کے گراؤنڈز کو لاہور کی طرح آباد کرے تاکہ کھیلوں کی ترقی کو فروغ دیا جا سکے: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
 
لاہور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی لاہور پہنچ گئے جہاں انہوں نے پشاور زلمی کا حوصلہ بڑھایا۔ گورنر نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی ایس ایل کا میچ دیکھا اور لاہور میں کھیلوں کے میدانز کی بہترین حالت پر صوبائی حکومت کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں سٹیڈیم آباد ہیں اور صوبائی حکومت اس حوالے سے خراج تحسین کی مستحق ہے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کاش پشاور میں بھی صوبائی حکومت کھیلوں کے گراؤنڈز کو اسی طرح آباد کرے تاکہ کھیلوں کی ترقی کو فروغ دیا جا سکے۔

Comments

No comments yet.

Effy Jewelry