امید ہے ٹیم آسٹریلیا اور زمبابوے کی طرح یہاں بھی پرفارم کرے گی: محمد رضوان
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ نیا چیلنج ہے، امید ہے جیسے ٹیم نے آسٹریلیا اور زمبابوے میں پرفارم کیا یہاں بھی پرفارم کرے گی۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ پاکستان کے نئے کھلاڑیوں میں کافی ٹیلنٹ ہے، ہر کھلاڑی کو اپنے رول کا پتا ہے۔
محمد رضوان نے کہا کہ اوور سیز سیریز ہمیشہ مشکل ہوتی ہے، چیمپئنز ٹرافی کے لیے اچھی ٹیم بنائیں گے۔
فخر زمان بارے سوال کے جواب میں محمد رضوان نے کہا کہ فخر زمان میچ ونر کھلاڑی ہے، وہ بیمار ہیں، پی سی بی نے میڈیکل سٹاف کو فخر زمان کی اچھی دیکھ بھال کا کہا ہے۔
سب سے زیادہ پڑھا
تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

صدر آصف علی زرداری کا شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

ہم خیال چاہئے کالم

بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت سے زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے اور سیلاب متاثرین کیلئے فوری ریلیف کا مطالبہ

ممتاز شاعرہ رخشندہ نوید کی شعری کلیات "دیپک" کی یادگار تقریب ِ پزیرائی

صدر مملکت کا خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

بابائے سوشلزم شیخ رشید کی 23ویں برسی پر اہم سیمنار
