پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن پنجاب کے وفد سے ملاقات کی۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن پنجاب کے وفد سے ملاقات کی۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن پنجاب کے وفد سے ملاقات کی۔
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب یونیورسٹی کے طلبا سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پنجاب بھر میں پی ایس ایف کو موثر بنانے کے لیے طلبا کے ساتھ تفصیلی مشاورت کریں گے۔ اس موقع پر پی ایس ایف کے رہنماؤں سبط حسن، منصور کٹاریہ اور مہتاب سومرو نے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو طلبا سے متعارف کرایا۔ یہ ملاقات پی ایس ایف کے فعال کردار کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اہم قرار دی جا رہی ہے۔
No comments yet.