صدر مملکت آصف علی زرداری کی 62 ویں نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ کے فائنل میں بطور مہمان خصوصی شرکت
صدر مملکت آصف علی زرداری کی 62 ویں نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ کے فائنل میں بطور مہمان خصوصی شرکت
لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری کی 62 ویں نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ کے فائنل میں بطور مہمان خصوصی شرکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پولو چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب میں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے
صدر مملکت نے 62 ویں نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ جیتنے والی ٹیم ڈی ایس کو قائدِ اعظم گولڈ کپ ۲۰۲۵ کی ٹرافی پیش کی
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، بینک الفلاح کے سی ای او عاطف باجوہ اور لاہور پولو کلب کے سینیئر عہدیداران بھی موقع پر موجود تھے
62 ویں اوپن پولو چیمپیئن شپ کے فائنل میں مختلف مکتبہ ہائے زندگی کے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی
فائنل کے اختتام پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے دیگر کیٹیگریز میں بھی ایوارڈز تقسیم کیے
No comments yet.