ہفتہ ،13 ستمبر 2025 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

احسن اقبال کا تقریب سے خطاب   سی پیک ٹو کے اندر پاکستان میں انڈسٹریز کو ترجیحی بنیادوں پہ ممکن بنایا جائے

احسن اقبال کا تقریب سے خطاب   سی پیک ٹو کے اندر پاکستان میں انڈسٹریز کو ترجیحی بنیادوں پہ ممکن بنایا جائے

Editor

5 ماہ قبل

Voting Line

احسن اقبال کا تقریب سے خطاب 

 سی پیک ٹو کے اندر پاکستان میں انڈسٹریز کو ترجیحی بنیادوں پہ ممکن بنایا جائے
 
 
 30 کے اندر لیبر فوج بڑھ چکی ہے اور پاکستان میں لیبر بہت سستی ہے
 
 
  پاکستان کی ترجیح ہے ہماری حکومت کی ترجیح ہے کہ اب ہم پاکستان میں انڈسٹریلائزیشن کو فروخت دیں پاکستان کے سپیشل اکنامک گروپ کو اباد کریں اور اس مقصد کے لیے اب چین اور پاکستان کے کاروباری ادارو میں اشتراک کے ذریعے ہم دوسرے مرحلے میں سی پیک کو کامیاب کرنے کی بنیاد فراہم کر سکتے ہیں 
 
 
 پیسفک گرین انرجی کا منصوبہ بھی پاکستان اور چین کے اشتراک سے الیکٹرک وہیکلز کے شعبے میں پاکستان کے اندر ماحولیاتی چیلنج سے نپٹنے کے لیے ہمیں مدد دے سکتا ہے 
 
 
 اس منصوبے کے انتظامیہ پاکستان ٹیم دوستی کہ اس تعلق کے دروازے کے مطابق ایک اچھی سات کے ساتھ کاروبار کرے گی تاکہ پاکستان کے عوام کو سفر کی سہولت کے لیے بائکس کی صورت میں اٹو کی صورت میں لوڈلز کی صورت میں 
 
 پاکستان کو گرین انرجی کی طرف بھی اس کے سفر کو تیزی سے اگے بڑھائے پاکستان کے لوگوں کو ایک عرضہ میں ٹرانسپورٹیشن فراہم کریں 
 
 
 
 ٹی وی ٹیکنالوجی کو پاکستان میں منتقل کرنے کا بھی ذریعہ بنے پاکستان میں اسمبل کرنے کے ساتھ اس کو پاکستان منتقل کر کے اس ٹیکنالوجی کو بھی لائی جائے تاکہ پاکستان کی دنیا میں بھی انفیکچرنگ کا ایک ہدف بن سکے 
 
 
 پاکستان کا مستقبل برامدات سے جڑا ہوا ہے اور اڑان پاکستان میں پاکستان کو ایک سپورٹ ڈیسٹینیشن بنانے کے لیے سپورٹ ریٹ گروپ کی معیشت میں ڈھالنے کے لیے ایک بہت میپ ترتیب دیا گیا ہے
 
 
 
  پاکستان کے نجی شعبے کو طاقتور کریں گے
 
 وزیراعظم شہباز شریف کی اور اس پوری حکومت کی کوشش ہے کہ ہم پاکستان کے پرائیویٹ سیکٹر کو فراہم کریں اور وہ پالیسی فراہ کرے
 
 
 پاکستان کو پوری دنیا میں آ گے لے کر جائیں اور پاکستان کے لیے ڈالرز کی صورت کے نتیجے میں زر مبادلہ حاصل کر کے پاکستان کی معیشت کو مضبوط کریں اور پاکستان کی معیشت کو دوسروں پر انحصار سے ازاد کرے
Comments

No comments yet.

Effy Jewelry