بالی ووڈ اداکارسیف علی خان پر حملہ کرنے والے ملزم نےاعترافِ جرم کرلیا
گرفتارملزم کو 5 روز کے لیے سٹی پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر ہونے والے حملے کے الزام میں گرفتار بنگلا دیشی ملزم شریف الاسلام شہزاد نے مبینہ طور پر اعترافِ جرم کر لیا۔
سیف علی خان پرحملے کے 70 گھنٹے سےزیادہ کی تلاش کےبعد اس کیس میں پیشرفت ہوئی ہے،پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ 30 سالہ محمد شریف الاسلام شہزاد نےاعترافِ جرم کرتے ہوئےکہا ہے کہ ’ ہاں، میں نے ہی یہ حملہ کیا ہے‘۔
ملزم محمد شریف الاسلام شہزادکو پولیس نےسیف علی خان کےگھر سے تقریباً 35 کلو میٹر دور سے گرفتار کیا۔
واضح رہےکہ گرفتارملزم کوگزشتہ روزممبئی کی ایک عدالت میں پیش کیاگیا تھاجہاں ملزم کےوکیل نے مؤقف اختیارکیا تھاکہ ان کےمؤکل کےپاس سےکچھ برآمدنہیں ہوا،انہیں اس کیس میں پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
سب سے زیادہ پڑھا
تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

صدر آصف علی زرداری کا شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت سے زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے اور سیلاب متاثرین کیلئے فوری ریلیف کا مطالبہ

ممتاز شاعرہ رخشندہ نوید کی شعری کلیات "دیپک" کی یادگار تقریب ِ پزیرائی

صدر مملکت کا خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

ہم خیال چاہئے کالم

بابائے سوشلزم شیخ رشید کی 23ویں برسی پر اہم سیمنار
