ہفتہ ،13 ستمبر 2025 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

وائس چانسلر  یوای ٹی پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر   کامختلف سرکاری اور نجی شعبے کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

وائس چانسلر  یوای ٹی پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر   کامختلف سرکاری اور نجی شعبے کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

Editor

6 ماہ قبل

Voting Line
وائس چانسلر  یوای ٹی پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر   کامختلف سرکاری اور نجی شعبے کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام  
 
9 مارچ 2025
لاہور (   ) وائس چانسلر  یوای ٹی پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر  نےلاہور کی مختلف سرکاری اور نجی شعبے کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام  کیا،افطار ڈنر میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد علی شاہ، وائس چانسلر یونیورسٹی آف ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر عاکف انور چودھری، وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس ڈاکٹرپروفیسر ڈاکٹر زیب النساء حسین،وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی ڈاکٹر ساجدمحمود شہزاد،وائس چانسلر  گیریژن یونیورسٹی میجر جنرل (ر) محمد خلیل ڈار،وائس چانسلر لاہور لیڈز یونیورسٹی ڈاکٹر ندیم بھٹی، پرنسپل کنئرڈ کالج پروفیسر ڈاکٹر ارم انجم ،وائس چانسلر بی این یو ڈاکٹر معید یوسف ،وائس چانسلر راشد لطیف خاں یونیورسٹی  ڈاکٹر رخسانہ کوثر،ڈائریکٹر فاسٹ ڈاکٹر سمیرہ نے شرکت کی ۔ اس موقع پر یونیورسٹیز کے مختلف پروگرامز کی ایکریڈیٹیشن  کے دوران پیش آنے والے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ، اور  والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے ساتھ  ایم او یو  کے متعلق مشاورت کی گئی
 
Comments

No comments yet.

Effy Jewelry