سید حسن مرتضی کی نبیل کاظمی کے گھر آمد،
بھتیجا کی وفات پر اظہارِ افسوس
لاہور: جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے پارٹی کارکن نبیل کاظمی کے گھر کا دورہ کیا اور ان کے بھتیجا
کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
اس موقع پر سید حسن مرتضی نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے صبرِ جمیل کی دعا دی۔
فاتحہ خوانی کی اس تقریب میں راؤ بابر جمیل، احسن رضوی، افراز نقوی، حسن عباس , ندیم حسن کاظمی، قاسم کاظمی، علی حسن کاظمی، شاہد کاظمی، عدنان نقوی سمیت دیگر پارٹی رہنما اور کارکنان بھی شریک ہوئے۔
.
No comments yet.