ہفتہ ،13 ستمبر 2025 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

اساتذہ کی تنخواہوں میں کٹوتی، خودمختاری، پنشن و دیگر مالی نقصانات کا معاملہ

اساتذہ کی تنخواہوں میں کٹوتی، خودمختاری، پنشن و دیگر مالی نقصانات کا معاملہ

Editor

6 ماہ قبل

Voting Line

اساتذہ کی تنخواہوں میں کٹوتی، خودمختاری، پنشن و دیگر مالی نقصانات کا معاملہ

 
فپواسا کی کال پر پنجاب یونیورسٹی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن کی احتجاجی ریلی
 
ریلی میں آسا کے صدر ڈاکٹر امجد مگسی، سیکرٹری ڈاکٹر محمد اسلام اور سینکڑوں اساتذہ کی شرکت
 
اساتذہ نے کیمپس روڈ پر کی ایک جانب فٹ پاتھ پر کھڑے ہو ہاتھوں کی زنجیر بنائی
 
اساتذہ نے احتجاج کے دوران ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا
 
ملک بھر کی جامعات میں آج اساتذہ آج یوم سیاہ منا رہے ہیں، ڈاکٹر امجد مگسی 
 
جامعات کے اساتذہ ایک طویل جدوجہد کے بعد احتجاج پر مجبور ہو گئے ہیں، ڈاکٹر امجد مگسی
 
اساتذہ اپنے حقوق کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے، ڈاکٹر امجد مگسی
 
پنش رولز کی بحالی اور ڈسپیرٹی رڈکش الاونس ابھی تک التوا کا شکار ہے، ڈاکٹر امجف مگسی
 
یونیورسٹیوں کے پاس تنخواہ دینے کے پیسے نہیں ہیں، ڈاکٹر امجد مگسی
 
مالی مسائل کی وجہ سے اساتذہ اپنہ ذمہ داریاں ادا کرنے سے قاصر ہو گئے ہیں، ڈاکٹر امجد مگسی
 
یونیورسٹی اساتذہ اور دیگر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں امتیازی سلوک ختم کیا جائے، ڈاکٹر امجد مگسی
 
صوبائی حکومت سے مطالبہ ہے نئے بجٹ میں یونیورسٹیوں کی فنڈنگ کریں، ڈاکٹر امجد مگسی
 
یونیورسٹیوں کی فنڈنگ نہ ہونے کے باعث ملک پیچھے جا سکتا ہے، ڈاکٹر امجد مگسی
 
ہم نوجوان نسل کے لئے سرمایہ کاری مانگ رہے ہیں، ڈاکٹر امجد مگسی
 
یونیورسٹیوں کو انتظامی طور پر کمزور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ڈاکٹر امجد مگسی
 
ہم یونیورسٹیوں کی خودمختاری میں دخل اندازی کی مذمت کرتے ہیں، ڈاکٹر امجد مگسی
 
میڈیا کے توسط سے حکومت پنجاب اور سینیٹ آف پاکستان نے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے، ڈاکٹر امجد مگسی
 
مطالبات منظور نہ ہوئے تو 11 مارچ کو دوبارہ یوم سیاہ منائیں گے، ڈاکٹر امجد مگسی
Comments

No comments yet.

Effy Jewelry