ہفتہ ،13 ستمبر 2025 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے مختلف امتحانی مراکز کے اچانک دورے

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے مختلف امتحانی مراکز کے اچانک دورے

Editor

6 ماہ قبل

Voting Line
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے مختلف امتحانی مراکز کے اچانک دورے 
 
سنٹرز کا معائنہ، بوٹی مافیا کے خلاف انتظامات کا جائزہ لیا 
 
وزیر تعلیم کا کنٹرول روم کا بھی دورہ، بورڈ آفس میں اجلاس کی صدارت 
 
*وزیر تعلیم کی ڈیوٹی سے غیر حاضر عملہ کے خلاف زیرو ٹالیرنس اختیار کرنے کی ہدایت، تفصیلات طلب* 
 
*ڈیوٹی سے غیر حاضر عملہ کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے۔ وزیر تعلیم* 
 
سروس رولز کے تحت کوئی سرکاری ٹیچر ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتا۔ وزیر تعلیم 
 
وزیر تعلیم نے ڈیوٹی سے انکار کرنے والے عملہ کی فہرستیں طلب کر لی
 
وزیر تعلیم کی دیگر بورڈز کے کنٹرول روم کی سنٹرل ایکسیس لینے کی بھی ہدایت 
 
وزیر تعلیم کا مختلف اضلاع کے امتحانی مراکز کے اچانک دوروں کا فیصلہ
 
آج وزیر تعلیم نے لارنس روڈ، کیتھڈرل کے امتحانی مراکز کے دورے کئے
 
 
Comments

No comments yet.

Effy Jewelry