آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ اور ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری
انگلینڈ کے جو روٹ نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز اور ون ڈے کی رینکنگ جاری کر دی۔
انگلینڈ کے جو روٹ ایک مرتبہ پھر نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن گئے، انگلینڈ کے ہیری بروک ایک درجے تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلے گئے۔
پاکستان کے سعود شکیل 10 ویں نمبر پر موجود ہیں جبکہ بابر اعظم ایک درجے ترقی کے بعد 17 ویں نمبر پر آگئے۔
ٹیسٹ بولرز میں بھارت کے جسپریت بمرا کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ پاکستان کے نعمان علی 10 ویں نمبر پر موجود ہیں۔
ون ڈے بیٹرز میں بابراعظم بدستور سرفہرست ہیں۔ ون ڈے بولرز میں راشد خان کا پہلا جبکہ شاہین آفریدی کا دوسرا نمبر ہے۔
سب سے زیادہ پڑھا
تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

ہم خیال چاہئے کالم

صدر آصف علی زرداری کا شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت سے زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے اور سیلاب متاثرین کیلئے فوری ریلیف کا مطالبہ

ممتاز شاعرہ رخشندہ نوید کی شعری کلیات "دیپک" کی یادگار تقریب ِ پزیرائی

صدر مملکت کا خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

بابائے سوشلزم شیخ رشید کی 23ویں برسی پر اہم سیمنار
