ہفتہ ،13 ستمبر 2025 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں 57 افراد برفانی تودے تلے دب گئے

ریسکیو اہلکاروں نے 10 افراد کو زندہ بچا لیا، بھارتی میڈیا

Team

6 ماہ قبل

Voting Line

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں 57 افراد برفانی تودے تلے دب گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق برفانی تودے میں دبے 47 افراد کی تلاش جاری ہے ، ریسکیو اہلکاروں نے 10 افراد کو زندہ بچا لیا۔ تودے  میں دب جانے والے افراد سڑکی کی تعمیر میں مصروف تھے۔

حکام نے جمعہ کو بتایا کہ بارڈر روڈز آرگنائزیشن کے پروجیکٹ سائٹ پر کام کرنے والے 57 مزدور چمولی میں ہندوستان کے شمالی ترین گاؤں مانا کے قریب برفانی تودہ گرنے کے بعد پھنس گئے۔ مقامی حکام نے بتایا کہ اب تک 10 مزدوروں کو بچایا جا چکا ہے۔

Comments

No comments yet.

Effy Jewelry