لاہور میں تین دہائیوں بعد ترقی پسند طلبہ سیاست کی تاریخی واپسی
لاہور میں تین دہائیوں بعد ترقی پسند طلبہ سیاست کی تاریخی واپسی
سیکرٹری انفارمیشن پنجاب سبط حسن، ڈویژن جنرل سیکرٹری لاہور جنید ڈوگر اور کنوینئر لاہور حسین محی الدین کی قیادت میں پی ایس ایف نے 5 بڑے تعلیمی اداروں میں 60 سے زائد نوجوان رہنماؤں کا اعلان کر دیا۔
اس موقع پر ان اداروں کے صدور اور مکمل کیبنٹس نوٹیفائی کی گئیں:
• صدر پی یو: عبدالرحمن رحمانی
• صدر جی سی یو: مسلم رضا خان
• صدر یو ای ٹی: مہیب اللہ
• صدر یو او ایل: بلال حفیظ شیخ
• صدر ایم یو: وسیم تارڑ
یہ نوجوان مستقبل کی امید ہیں جو چئیرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں ترقی پسند سیاست کو نئے دور میں لے کر جائیں گے۔
ہم دل سے مشکور ہیں پی پی پی پنجاب قیادت شہزاد سعید چیمہ صاحب،
، فیصل میر صاحب اور احسن عباس رضوی صاحب کے، جنہوں نے اس تاریخی تقریب میں شرکت کر کے نوجوانوں کے حوصلے اور جذبے کو بلند کیا۔
No comments yet.