غزہ جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے میں صرف ایک دن باقی
دوسرےمرحلے کے لیےحماس اور اسرائیل کےدرمیان مذاکرات قاہرہ میں جاری

غزہ جنگ بندی معاہدےکا پہلا مرحلہ مکمل ہونےمیں صرف ایک دن باقی ہے،دوسرےمرحلے کے لیےحماس اور اسرائیل کےدرمیان مذاکرات قاہرہ میں جاری ہیں۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہنا ہےکہ غزہ سےمتعلق مثبت بات چیت ہورہی ہے،اچھےنتائج کی امید ہے۔مقبوضہ بیت المقدس میں رمضان المبارک کی تیاری عروج پرہیں،تاہم صیہونی ریاست نےمسجد الاقصیٰ میں پابندیاں مزیدسخت کردی۔
ماہ صیام میں صرف بچوں،پچپن برس سے زائد عمر کے مردوں اورپچاس برس سے زائد عمر کی خواتین کو عبادت کی اجازت ہوگی،مسجدکی جانب جانے والے راستوں پرمزید چیک پوائنٹس بنائے جائیں گے اور تین ہزار اضافی صیہونی اہلکار تعینات ہونگے۔
Comments
سب سے زیادہ پڑھا
تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

صدر آصف علی زرداری کا شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت سے زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے اور سیلاب متاثرین کیلئے فوری ریلیف کا مطالبہ

ممتاز شاعرہ رخشندہ نوید کی شعری کلیات "دیپک" کی یادگار تقریب ِ پزیرائی

صدر مملکت کا خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

ہم خیال چاہئے کالم

بابائے سوشلزم شیخ رشید کی 23ویں برسی پر اہم سیمنار

No comments yet.