اکادمی ادبیاتِ پاکستان کے تحت ایک عظیمُ الشان کُل پاکستان مِلّی مشاعرہ
ملک بھر کے مایہ ناز شاعروں کا یہ نادر اکٹھ ہماری ادبی تاریخ کا ایک نمایاں سنگِ میل ہو گا
اکادمی ادبیاتِ پاکستان کے تحت ایک عظیمُ الشان کُل پاکستان مِلّی مشاعرہ 12 اگست 2025 کو سہ پہر ساڑھے چار بجے فیض احمد فیض آڈیٹوریم، اکادمی ادبیاتِ پاکستان، پطرس بخاری روڈ، ایچ ایٹ وَن، اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔ ملک بھر کے مایہ ناز شاعروں کا یہ نادر اکٹھ ہماری ادبی تاریخ کا ایک نمایاں سنگِ میل ہو گا،
شرکت کی دعوت عام ہے۔
No comments yet.