زوبیہ انور کی پہلی کتاب کے دوسرے ایڈیشن عکس ذات کی تقریب پزیرائی
صدارت لیجنڈ شاعر پرائیڈ آف پر فارمنس نزیر قیصر نے کی

زوبیہ انور کی پہلی کتاب کے دوسرے ایڈیشن عکس ذات کی تقریب پزیرائی سید قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن میں منعقد ہوئی جس کی
صدارت لیجنڈ شاعر پرائیڈ آف پر فارمنس نزیر قیصر نے کی
مہمانان خصوصی میں شفیق فاروقی شہزاد نئیر
راشد محمود اور افتخار بخآری تھے
نظامت کے فرائض ڈاکٹر عائشہ عظیم نے خوبصورت انداز میں ادا کیے
اظہارِ خیال میں
ضیغم عباس ۔رابعہ رحمن ۔منشا قاضی سید قاسم علی شاہ اور معروف شاعر طاہر منظور نے عکس ذات پر خوبصورت نظم پیش کی اور دیگر شخصیات نے کتاب اور مصنفہ کو خراج تحسین پیش کیا
ذوبیہ انور کی کتاب "عکسِ ذات" کی تقریب پذیرائی


صدارت:
معروف شاعر جناب نذیر قیصر
(پرائیڈ آف پرفارمنس)
نظامت:
ڈاکٹر عائشہ عظیم
مہمان خصوصی:
ڈاکٹر شفیق فاروقی صاحب
(پرائیڈ آف پرفارمنس)
ڈاکٹر افتخار بخاری صاحب
جناب قاسم علی شاہ صاحب
مہان اعزاز:
ڈاکٹر خالد جاوید
ڈاکٹر نعیم مشتاق
جناب حسین ثاقب
مہمان مقرر:
میجر شہزاد نیئر
ضیغم عباس گوندل
محترمہ رابعہ رحمٰن
جناب منشا قاضی
محمد ارسلان قدیر
زوبیہ انور کی کتاب "عکس ذات" ۔اس ایڈیشن کی خاص خوبی اس کا اُردو کے ساتھ انگلش ورژن ہے۔بلاشبہ 112صفحات اور 51 مختصر انشائیوں پر مشتمل کتاب میں ایک جہان آباد ہے۔۔جسم سے روح اور روح سے رب تک کا سفر۔۔اپنے اندر جھانکنے اور اطمینان قلب کے حصول میں سرگرداں لوگوں کے لیے اس کتاب کا مطالعہ لازم ہے۔۔
Comments
سب سے زیادہ پڑھا
تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

صدر آصف علی زرداری کا شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

ہم خیال چاہئے کالم

بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت سے زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے اور سیلاب متاثرین کیلئے فوری ریلیف کا مطالبہ

ممتاز شاعرہ رخشندہ نوید کی شعری کلیات "دیپک" کی یادگار تقریب ِ پزیرائی

صدر مملکت کا خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

بابائے سوشلزم شیخ رشید کی 23ویں برسی پر اہم سیمنار

No comments yet.