ہفتہ ،13 ستمبر 2025 لائیو دیکھیں
Effy Jewelry

نوین روما کے افسانوں کی کتاب ”رقص آب “ کی تقریب رونمائی

عطا الحق قاسمی نے صدارت کی ۔مہمان خصوصی خالد شریف اور مہمان اعزاز نزیر قیصر تھے ۔

Editor

2 ماہ قبل

Voting Line

نوین روما کے افسانوں کی کتاب ”رقص آب “ کی تقریب رونمائی بارہ جون کو الحمرا ارٹس کونسل میں منعقد ہوئی جس میں عطا الحق قاسمی نے صدارت کی ۔مہمان خصوصی خالد شریف اور مہمان اعزاز نزیر قیصر تھے ۔ناصر عباس نئر  بلقیس ریاض اور میں نے کتاب پر اظہار خیال کیا ۔ اس کے بعد فنکاروں نے اسٹیج پر  نوین روما کے ایک  افسانے پر مشتمل  خوبصورت پرفارمنس پیش کی ۔نوین روما نے ان  مہمانوں کو گلدستے مٹھائی اور تحائف  پیش کئےاور پر تکف چاے سے تواضع کی ۔

رقص آب ' کی تقریب رونمائی الحمرا آرٹس کونسل میں انجام پائی۔ میں معزز مہمانوں اور حاضرین کی تا عمر مشکور رہوں گی: نوین روما

کتاب کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا تقریب میں معروف ادیبوں دانشوروں کے علاؤہ معروف شخصیات نے شرکت کی

Comments

No comments yet.

Effy Jewelry